ایران کی ایئرفورس کے نوجوان ماہرین نے متعدد فوجی ٹرانسپورٹ طیاروں اور جیٹ فائٹروں کی مکمل مرمت کرکے بدھ کے روز ایئرفورس کے آپریشن ڈیویژن کے حوالے کردیا۔ اس سلسلے میں شیراز ایئربیس میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایئرفورس کے کمانڈر ان چیف جنرل حمید واحدی نے بھی شرکت کی۔
آپ کا تبصرہ